جہلم:دینہ کے نجی اسپتال کے باتھ روم سے لاش برآمد

جہلم/احتجاج

جہلم:دینہ کے نجی اسپتال کے باتھ روم سے لاش برآمدگی معاملہ

جہلم:کرسچئین کمیونٹی نے دینہ کے مقام پر لاش رکھ کر جی ٹی روڈ بلاک کر دی

جہلم:شمعون مسیح اسپتال میں صفائی کا کام کرتا تھا 

جہلم:لاش تین روز تک باتھ روم میں پڑی رہی ،اسپتال انتظامیہ کدھر تھی ، متوفی کے ورثاء کا احتجاج 

جہلم:متوفی خاکروب کے ورثا کا نجی اسپتال کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
عبدالغفور بٹ جہلم

Comments