گلگت: قصاب کے دکان سے حرام گوشت بر آمد

گلگت: قصاب کے دکان سے حرام گوشت بر آمد
پریس نوٹ
گلگت ( پ ر)ایگز یکٹو مجسٹر یٹ درجہ اول گلگت اصغر خان نے حرام گوشت فروخت کر نے والے قصا ب کو جیل بھجودیا سلطان نامی قصاب کے دکان پر ڈاکٹر مشتاق عالم نے کامیاب چھاپہ مار کر مذکورہ قصاب کے دکان سے دس کلو حرام گوشت بر آمد کر کے ملزم کو یگز یکٹو مجسٹر یٹ کے علالت میں پیش کر نے پر باقاعدہ ٹر ائل کیا گیا اور جرم ثابت ہونے پر زیر دفعہ PPC 273کے تحت ملزم کو 21 دنوں کی ضیل کی سزا اور چار ہزار روپے بھی جرمانہ عاید کیا۔ کس بھی شحص کو ایسے حرام فعل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس کا ٹھکانہ جیل ہوگا عوام کی صحت انتظامیہ کی اولین زمہ راری ہے عوام بھر پور تعاون کریں۔

شاہد حسین
پبلک ریلیشن آفیسرڈپٹی کمشنر آفس
گلگت

Comments